Sunday, June 9, 2019

آرمی چیف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، خانہ کعبہ کا دروازہ بھی خصوصی طور پر کھولا گیا

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ہے
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے سعودی عرب کے حکام کی جانب سے خانہ کعبہ کا دروازہ بھی خصوصی طور پر کھولا گیا، انہوں نے پاکستان کی ترقی، خوشحالی ، استحکام اور امن کیلئے خصوصی دعا کی۔

یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بھی رمضان المبارک میں عمرہ کی سعادت حاصل کی تھی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2XD58wO

0 comments:

Popular Posts Khyber Times