
پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حمایت میں میدان میں آگئیں۔
انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں پاکستانی عوام پر زور دیا ہے کہ ہمیں تنقید سے آگے بڑھنا چاہئے اور اپنی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے، جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہیں اور ہمیں کھلاڑیوں کو عزت دینی چاہئے۔
Now can we get over with the trolling and please show some support to our boys in green. It’s not over yet. Winning or losing is part of the game- let’s accept it with grace and dignity and move on ! They need our support and encouragement. #CWC19 ?#PakistanZindabaad ??
— Mehwish Hayat TI (@MehwishHayat) June 19, 2019
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2RrXKC1
0 comments: