Tuesday, June 4, 2019

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لگ گئے مزے، انعامات کی بارش

سابق چیئرمین پی سی بی نسیم اشرف
سابق چیئرمین پی سی بی نسیم اشرف نے ورلڈکپ میں پاکستان کی جیت پر10 ہزار ڈالر کے انعام کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی شاندار کامیابی پر سابق چیئرمین پی سی بی نسیم اشرف نے 10ہزار ڈالر کے انعام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ رقم پاکستان ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے ہے، نسیم اشرف کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کی شکست پر زیادہ تنقید اور طعنے نہیں دینے چاہئے، ہمیں اپنی ٹیم کی ہمت بڑھانی چاہئے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2wyZZKh

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times