
مسلم لیگ نواز پنجاب کے صدر راناثنااللہ نے فردوس عاشق اعوان کے بیان پررد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فردوس باجی شہبازشریف صاحب آگئے ہیں،فردوس باجی اب آپ کی جانیاں ہی جانیاں ہوں گی،تیاری پکڑیں۔
نواز لیگی رہنمارانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ فردوس باجی دونعروں کی تیاری کریں“گو عمران گو” اور“چھپوچھپوبنی گالہ چھپو“،انہوں نے کہا کہ عمران صاحب نے ملک تباہ کردیا۔
عوام کے منہ سے روٹی چھین لی اورروزگاربھی چھین لیا،رانا ثنااللہ کا کہناتھا کہ باجی اکنامک سروے رپورٹ دیکھیں، عمران صاحب مرہم نہیں، زخم دے کرنمک چھڑک رہے ہیں، باجی اللہ سے ڈریں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2KDLfCa
0 comments: