Wednesday, June 19, 2019

اہلخانہ کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت، پارٹی رہنماوں سے معزرت

مریم نواز کی اپنے والد نواز شریف سے ملاقات
آئی جیل خانہ جات کا کہنا ہے کہ فیملی ممبران کے علاوہ کسی بھی شخص کو نواز شریف سےجیل میں ملاقات کی اجازت نہیں ہوگی۔

ذرائع کے مطابق سیکیورٹی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کے دوران، اے پی سی ایجنڈے، عوامی رابطہ مہم اور شریف فیملی کے کیسز کے بارے میں بریفنگ دیں گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2L1RmAj

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times