
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا پی ٹی ایم کا بیانیہ نیا نہیں، پاکستان بننے کے بعد پہلا سیکیورٹی چیلنج پختونستان کا شوشہ تھا، بھارت سے بعد میں معاملات خراب ہوئے اور روس نے اسے ہوا دی، اب این ڈی ایس اور را یہی کام کررہے ہیں۔
کشمیر اور پنجاب بارڈر ہیں پاک/انڈیا کا جس طرح افغان جنگ کے شعلوں کی حدت پہلےپختونخواہ کو جلاتی ہے، PTM کا بیانیہ نیا نہیں پاکستان بننے کے بعد پہلا سیکیورٹی چیلنج پختونستان کا شوشہ تھا، بھارت سے بعد میں معاملات خراب ہوئے۔ روس نے اس معاملے کو ہوا دی اب NDS اور RAW کر رہے ہیں https://t.co/B2qT27BKWB
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) June 1, 2019
یاد رہے گذشتہ روز ڈی سی شمالی وزیرستان نے رپورٹ کے پی حکومت کو ارسال کی تھی، جس میں خرکمر واقعے کا ذمہ دار محسن داوڑ اور علی وزیر کو قرار دیا گیا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2JTZjHY
0 comments: