
بھارت میں سکولوں میں ہندی زبان کی لازمی تعلیم سے متعلق قومی تعلیمی پالیسی مسودے کی سفارشات پرتامل ناڈو اور مغربی بنگال کے صوبے میں بڑے پیمانے پر احتجاج شروع ہوگیا ہے۔
تامل ناڈومیں حزب اختلاف کی جماعتوں نے ان صوبوں میں جہاں ہندی زبان نہیں بولی جاتی، تین زبانوں پرمشتمل پالیسی کے نفاذ سے خبردارکیاہے۔کولکتہ میں بنگلہPokkhoسول سوسائٹی گروپ سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں کارکن سڑکوں پرنکل آئے۔ مظاہرین نے ہندی زبان کے غیرمنصفانہ نفاذ کے خلاف نعرے لگائے اور پالیسی کے مسودے کو جلادیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2EMFqyw
0 comments: