
برطانیہ میں عوام صدرٹرمپ کے تین روزہ سرکاری دورے کے موقع پر ملک گیرسطح پر مظاہرے کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق احتجاجی مظاہرے کا آغازکل (منگل) لندن میں ٹریفالگراسکوائرسے ہوگا جوملک بھر میں کئے جائیںگے اس دوران مانچسٹر، بیلفاسٹ، برمنگھم اور نوٹنگھم میں ریلیاں نکالی جائیں گی۔
دوبڑی تنظیموں Stop Trump Coalition اور Stand up to Trump Protest نے کہاہے کہ وہ ان مظاہروں میں شامل ہوں گی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2WE5dmG
0 comments: