
شوال کا چاند دیکھنے کیلئے روہیت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں ہوگا تاہم محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ چاند کی پیدائش آج دوپہر تین بج کر دو منٹ پر ہو گی۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 4 گھنٹے 16 منٹ ہو گی، کل کراچی میں غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 28 گھنٹے اور 16 منٹ ہو گی جس کے باعث کل غروب آفتاب کے بعد چاند ایک گھنٹے تک افق پر موجود ہو گا ، پاکستان میں 4 جون کو چاند کی روہیت ممکن ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Wf85lK
0 comments: