Sunday, June 2, 2019

ایران کی خود مختاری کے احترام کی صورت میں امریکہ سے مذاکرات ممکن ہیں: ایرانی صدر روحانی

ایرانی صدر حسن روحانی
ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ خلیج میں جاری بحران کے معاملے پر مذاکرات صرف اسی صورت ممکن ہیں اگر وہ ایران کی خود مختاری کا احترام کرے۔

ذرائع کے مطابق حسن روحانی نے کہا کہ ایران اسی صورت میں مذاکرات پر یقین رکھتا ہے اگر دوسرا فریق دبائو ڈالنے کی بجائے بین الاقوامی قواعد و ضوابط کی پاسداری کرے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2MnRKvg

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times