
وزیراعظم عمران خان کی دورہ گھوٹگی کے بعد آج مختصر دورہ پر لاہور آمد متوقع ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی علی محمد مہر کی وفات پر تعزیت کیلئے گھوٹکی جائیں گے جہاں وہ علی محمد مہر کے بیٹے سے تعزیت کریں گے۔
وزیراعظم کی دورہ گھوٹگی کے بعد آج مختصردورہ پر لاہور آمد متوقع ہے، عمران خان واپسی پر کچھ دیر لاہور میں قیام کریں گے ،لاہور میں بھی وزیراعظم ایک عزیزکی تعزیت کیلئے جائیں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Xp94nR
0 comments: