Saturday, June 1, 2019

ورلڈکپ کے تیسرے روز آج چار ٹیمیں مد مقابل۔

ورلڈکپ
آج افغانستان، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ، سری لنکا کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

ورلڈکپ 2019 کا تیسرا میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق 2:30 بجے نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان صوفیہ گارڈنز کارڈف میں کھیلا جائے گا ۔

جبکہ چوتھا میچ پاکستانی وقت کے مطابق 5:30 بجے کاؤنٹی گراؤنڈ برسٹول میں ہوگا جس میں افغانستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ۔

یاد رہےکہ گذشتہ روز ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف 105 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف 14 ویں اوور میں حاصل کرکے گرین شرٹس کو 7 وکٹوں سے شکست دی اور ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2W3iOzj

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times