Monday, May 20, 2019

وزیر اعظم عمران خان کی قومی کرکٹرآصف علی کی بیٹی کی موت پر اظہار تعزیت

وزیر اعظم عمران خان نے قومی کرکٹرآصف علی سے بیٹی کی موت پر اظہار تعزیت کیا
وزیر اعظم عمران خان نے قومی کرکٹرآصف علی سے بیٹی کی موت پر اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ اللہ آصف علی اور فیملی کو مشکل کی گھڑی میں صبر اور ہمت دے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قومی کرکٹرآصف علی سے بیٹی کی موت پرتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا اللہ آصف علی اور فیملی کو مشکل کی گھڑی میں صبر اور ہمت دے

یاد رہے قومی کرکٹر آصف علی کی بیٹی امریکا میں انتقال کرگئیں تھیں، ننھی فاطمہ امریکا میں زیر علاج تھی، آصف علی اپنی بیٹی سے دور انگلینڈ میں تھے، جہاں انہیں بچی کےانتقال کی خبرملی
آصف علی انگلینڈ سے امریکہ گئے اور میت کے ہمراہ کل پاکستان پہنچیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Ek1TCS

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times