Monday, May 20, 2019

وزیراعظم کا شوکت خانم ہسپتال کیلئے عطیات پر ڈونرز سے اظہار تشکر

وزیراعظم کا شوکت خانم ہسپتال کیلئے عطیات پر ڈونرز سے اظہار تشکر
وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں شوکت خانم میموریل ٹرسٹ ہسپتال فنڈریزنگ تقریب میں عطیات دینے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ گزشتہ شب شوکت خانم میموریل ٹرسٹ ہسپتال فنڈ ریزنگ افطار میں ڈونرز کا شکر گزار ہوں جہاں ریکارڈ 20 کروڑ روپے جمع کئے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2WcnUh4

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times