Monday, May 13, 2019

جنوبی پنجاب کے ساتھ بہاولپور صوبے کے حق میں بھی آوازیں آٹھنے لگی

جنوبی پنجاب کے ساتھ بہاولپور صوبے کے حق میں بھی آوازیں آٹھنے لگی
مسلم لیگ ق نے جنوبی پنجاب کیساتھ بہاولپور صوبے کی بحالی کا بھی مطالبہ کردیا۔

مسلم لیگ ق کی مرکزی قیادت نے بہاولپور صوبے کی بحالی کے لئے جدوجہد تیز کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ مسلم لیگ قائداعظم باضابطہ طور پر اتحادی حکومت کے سامنے معاملہ اٹھائے گی۔ بہاولپور صوبے کی بحالی کے لئے پارلیمنٹ اور کمیٹی کی سطح پر بھرپور موقف اختیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
چوہدری شجاعت حسین، چوہدری پرویزالہی، چوہدری مونس الہی وفاقی سطح پر بات کریں گے، وفاقی وزیر ہاوسنگ طارق بشیر چیمہ بہاولپور صوبے کی بحالی کی تحریک کے اہم محرک ہیں، مسلم لیگ ق اس ضمن میں پارٹی کی سطح پر بھی جلد ٹھوس حکمت عملی اختیار کرے گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/30hFPCc

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times