Tuesday, May 14, 2019

ایران کے رہبراعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کا امریکہ کو خیر سگالی کا پیغام

ایران کے رہبراعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای
ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ کسی طرح کی جنگ نہیں ہورہی ہے۔

سرکاری حکام سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کے رہبراعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہاکہ ایران اور امریکہ کے درمیان فوجی مقابلے کی بجائے جذبے اورعزم و حوصلے کا امتحان ہے۔

انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک جنگ نہیں چاہتے اور جانتے ہیں کہ جنگ اُن کے مفاد میں نہیں ہے۔

ادھر امریکی وزیرخارجہ مائیک پامپیو نے روس کے دورے کے دوران سوچی میں کہاکہ امریکہ ایران سے فوجی محاذ آرائی نہیں چاہتا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2E7MZQ0

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times