
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کر دی ہے۔
پاکستان کی نئی جرسی گہرے ہرے رنگ کی ہے اور اس کی تصاویر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے "#wehavewewill" کے ہیش ٹیگ کے ساتھ جاری کیں ہیں۔
Pakistan’s @cricketworldcup kit unveiled!
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) May 21, 2019
????⭐️#WeHaveWeWill pic.twitter.com/CEdpDSvhmx
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Hvw6AH
0 comments: