Thursday, May 30, 2019

سرفراز کا شلوار قمیض زیب کرنا ماہرہ خان کو بھی بھاگیا

معروف اداکارہ ماہرہ خان
پاکستانی فلموں اور ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے انگلستان میں منقعد ہونے والے ورلڈ کپ کرکٹ کی افتتاحی تقریب میں قومی لباس زیب تن کرکے شرکت کرنے کو سراہا ہے۔

انھوں پاکستان ٹیم کی کامیابی کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔


سرفراز احمد کے قومی لباس اور پاکستانی شناخت کو اجاگر کرنے پر پاکستان میں فنکاروں، کھلاڑیوں اور دیگر لوگوں نے اسکا بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔
واضح رہے کہ بکھنگم پیلس میں منعقدہ تقریب میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے دوسرے کپتانوں کے بر عکس پینٹ کوٹ کے بجائے اپنا قومی لباس شلوار قمیض اور سبز کوٹ زیب تن کیا۔جس کے باعث وہ بالکل منفرد نظر آئے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2HLcMQc

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times