
سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے نئے چیف جج جسٹس سید ارشد حسن شاہ کی تقریب حلف برادری اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔
گورنر راجہ جلال حسین مقپون نے ان سے حلف لیا۔
انہیں جسٹس جاوید اقبال کی ریٹائرمنٹ کےبعد چیف جسٹس تعینات کیا گیا ہے۔
بعد میں چیف جج جسٹس ارشد حسن شاہ نے گلگت بلتستان کے گورنر سے ملاقات کی۔
چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محمد خرم آغا بھی اس موقع پر موجود تھے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2LEObAe
0 comments: