ترکی میں بلدیا تی انتخابات میں حکمراں جماعت کی شکست کے بعد الیکشن کمیشن نے انتخابات دوبارہ کرانے کا اعلان کردیا ہے میدان 23جون کو سجے گا۔
ترکی کے اعلیٰ انتخابی بورڈ نے استنبول کے میئر کے انتخابات کالعدم قرار دیئے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کی شکست کے بعد دوبارہ انتخابات کرانے کی درخواست الیکشن کمیشن نے مان لی۔
ترکی الیکشن بورڈ نے فیصلہ دیا کہ استنبول میں تئیس جون کو دوبارہ بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے۔
صدررجب طیب اردوان کی جماعت اے کے پی نے مارچ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر سوالات اٹھائے تھےاوراپوزیشن کی کامیابی پرکرپشن کاالزام عائد کیا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Ycs2ek
0 comments: