Sunday, May 12, 2019

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کاخواتین ڈاکٹرز کے متعلق اہم بیان

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ خواتین ڈاکٹرز کا حصول ڈگری کے بعد عملی طور پر کام نہ کرنا جرم کے مترادف ہے۔

اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری خواتین ڈاکٹرز کے ڈگری لینے کے بعد پریکٹس نہ کرنے پر بول پڑے ۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت میڈیکل ایجوکیشن پر سبسڈی برداشت کر رہی ہے ایسے میں خواتین ڈاکٹرز کا حصول ڈگری کے بعد عملی طور پر کام نہ کرنا جرم کے مترادف ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2WDH9Nq

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times