
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ انسانی وسائل کی ترقی اور ملک کی اقتصادی ترقی میں جامعات کا اہم کردار ہے۔
وہ آج اسلام آباد میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی کی جانب سے دی گئی پریذنٹیشن کے موقع پر گفتگو کررہے تھے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2X1Fdyt
0 comments: