Tuesday, May 28, 2019

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا
وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیفشن بھی جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات چار سے سات جون تک ہوں گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2HDXxbw

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times