Tuesday, May 7, 2019

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے 7 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے 7 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی
گلگت بلتستان ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے گلگت میں ایک اجلاس میں سات نئے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی جن پر ساڑھے تین ارب روپے لاگت آئے گی۔

وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن کی زیر صدارت اجلاس میں جن ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی ان میں توانائی کے شعبے کے پانچ اور تعمیرات اور گلگت بلتستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا ایک ایک منصوبہ شامل ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2vLEBAM

0 comments:

Popular Posts Khyber Times