Wednesday, May 22, 2019

یورو ٹی 20 کرکٹ میں شاہد آفریدی آئیکون پلیئر قرار

سابق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی
سابق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو یورو ٹی 20 سلم کیلیے آئیکون پلیئر قرار دے دیا گیا جب کہ مارکی پلیئرز میں بابر اعظم بھی شامل ہیں۔

30 اگست سے 22 ستمبر تک شیڈول ایونٹ میں شاہد آفریدی کے ساتھ دیگر آئیکون پلیئرز میں شین واٹسن، برینڈن میک کولم اور راشد خان موجود ہیں جب کہ مارکی پلیئرز میں بابراعظم کو جے پال ڈومنی، عمران طاہر، کرس لین اور لیوک رونکی جوائن کریں گے۔

دیگر 2 آئیکون اور ایک مارکی پلیئر کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2wfMkaQ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times