Thursday, May 16, 2019

بی آر ٹی منصوبے کے لیے 20 نئی بسیں پشاور پہنچادی گئی

بی آر ٹی منصوبے کے لیے 20 نئی بسیں پشاور پہنچادی گئی
پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے (بی آر ٹی) کے لیے 20 نئی بسیں پہنچادی گئی۔ نئی بسوں کی آمد سے بی آر ٹی منصوبے میں شامل بسوں کی تعداد 70 ہوگئی۔

18 میٹر لمبی بسوں میں 125 مسافروں کی گنجائش ہے اور ائیرکنڈیشن اور وائی فائی کے ساتھ تمام جدید سہولیات بھی موجود ہیں۔

نئی بسوں کی آمد سے بی آر ٹی منصوبے میں شامل بسوں کی تعداد اب 70 ہوگئی، تاہم منصوبے کے لیے کل 220 بسیں درکار ہیں۔

ان بسوں میں معذور افراد کے لیے الگ سیٹیں بھی بنائی گئی۔

شہریوں کو منصوبے کی شروعات کا بے صبر ی سے انتظار، مگر مگر یہ بسیں روٹ پرکب دوڑے گی اس کا جواب ڈیڑھ سال بعد بھی معلوم نہ ہوسکا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2HnPgbJ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times