Tuesday, April 2, 2019

آصف زرداری کے دست راست اویس مظفر ٹپی گرفتار

اویس مظفر ٹپی
آصف زرداری کے دست راست اویس مظفر ٹپی کو دبئی میں انٹرپول کی مدد سے گرفتار کیاگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اویس مظفر ٹپی پر ہزاروں ایکڑ سرکاری زمین بیچنے کا الزام ہے

اویس مظفر ٹپی آصف زرداری کے منہ بولے بھائی اور سابق صوبائی وزیر ہیں



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2OCd6lS

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times