Sunday, April 7, 2019

وزیراعظم نے ایران کو سیلاب سے نمٹنے کیلیے تعاون کی پیشکش کر دی

وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے ایران کوشدید سیلاب سے نمٹنے کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھرپور تعاون کی پیشکش کی اور کہا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پرایرانی بھائیوں کی امداد کے لئے تیارہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایران کے عوام بدترین سیلاب سےمتاثر ہوئے ہیں۔ اس مشکل گھڑی میں ہماری دعائیں اورہمدردیاں ایران کے لوگوں کے ساتھ ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پرایرانی بھائیوں کی امداد کے لئے تیارہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2OVxQoY

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times