Wednesday, April 10, 2019

محمد عباس کو آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ مل گئی

 پیسر محمد عباس
پاکستانی ٹیسٹ فتوحات میں اہم کردار ادا کرنے والے پیسر محمد عباس کو آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ موصول ہوگئی۔

محمد عباس کو آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ مل گئی، انھیں ایم ڈی پی سی بی وسیم خان نے کیپ پیش کی۔

ڈریم ٹیسٹ ٹیم کا اعلان 22 جنوری کو ہوا تھا،اس میں ٹام لیتھم (نیوزی لینڈ)ڈیموتھ کرونارتنے (سری لنکا) کین ولیمسن(نیوزی لینڈ) ویرات کوہلی (بھارت، کپتان) ہنری نکولس (نیوزی لینڈ)رشابھ پانٹ (بھارت)جیسن ہولڈر(ویسٹ انڈیز) کاگیسو ربادا(جنوبی افریقہ) ناتھن لیون (آسٹریلیا)، جسپریت بمرا(بھارت) اور محمد عباس کو شامل کیا گیا تھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2I9NiNC

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times