Sunday, April 7, 2019

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کے دوران 111 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے
وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کے دوران افغان شہریوں سمیت 111 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اذرائع کے مطابق اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا۔

جس کے تحت رورل، سٹی اورانڈسٹریل ایریا کے 250 سے زائد گھروں، ہوٹلوں اور فیکٹریوں میں تلاشی لی گئی۔

آپریشن کے دوران مشتبہ افراد کی قومی شناختی دستاویزات کی تصدیق کی گئی جب کہ 111 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، جن میں 27 افغان شہری بھی شامل ہیں، حراست میں لیے گئے افراد سے خفیہ مقام پر تفیش کی جارہی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2IgD11y

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times