Wednesday, April 10, 2019

ترک کمانڈر کی فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

ترک کمانڈر کی فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات
ترکی کی فضائیہ کے کمانڈر جنرل حسن کاسوکاکیز نے آج ائرہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعاون اور علاقائی امن و سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر فضائیہ کے سربراہ نے کہا کہ ترکی نے ہمیشہ مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔

ترک کمانڈر نے مقامی وسائل کے ذریعے اپنی صلاحیت بڑھانے کی پاک فضائیہ کی کوششوں کو سراہا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2G9mhX8

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times