Thursday, April 25, 2019

روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی ملاقات

روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی ملاقات
روس نے جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں شمالی کوریا کے لئے اپنی حمایت کا اظہار کیا ہے۔

اس حمایت کا اظہار روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے درمیان پہلی ملاقات کے دوران کیا گیا۔

روس کے صدر نے کہا کہ وہ پر اعتماد ہیں کہ شمالی کوریا کے رہنما کے دورے سے بہتر افہام و تفہیم میں مدد ملے گی کہ کسی طرح جزیرہ نما کوریا کے بارے میں کسی معاہدے پر پہنچا جائے اور دوطرفہ تعلقات کو فروغ دیا جائے۔

ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ وہ امریکہ کے ساتھ شمالی کوریا کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کےلئے کم جونگ ان کی کوششوں کا خیرمقدم کرتے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2LhdGI3

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times