
بڑی گرفتاری سے پہلے ایک اور گرفتاری۔۔۔شریف خاندان کا فرنٹ مین مشتاق چینی گرفتار کرلیا گیا۔۔ محمد مشتاق کا نام نیب کی درخواست پر ای سی ایل میں شامل کیا گیا تھا ۔جس کی بنا پر ایف آٸی اے امیگریشن نے مشتاق چینی کو گرفتار کرکے نیب کے حوالے کردیا۔۔۔
مشتاق چینی لاہور سے دبٸی پی آئی اے کی فلائیت 203 سے روانہ ہو رہا تھا۔
مشتاق چینی رمضان شوگر مل کا مینیجر ہے۔ مشتاق چینی نے شہباز شریف کے دوسرے بیٹے سلمان شہباز کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کی ٹرانزکشن کی تھی ۔جس الزام میں نیب کو مطلوب تھا۔۔
اس سے قبل حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لیے ماڈل ٹاون میں نیب کے چھاپوں کے دوران مشتاق چینی روپوش ہوگیا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Umj8gT
0 comments: