
وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی ہے۔
ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔ ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی۔
ملاقات میں سیکیورٹی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اور داخلی سلامتی سے متعلق معاملات پر بھی بات چیت کی گئی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2USyokI
0 comments: