Thursday, April 11, 2019

کم جونگ ان کا قومی معیشت کو خود انحصار بنانے کے لئے کوششیں تیز کرنے کی ہدایت

کم جونگ ان ک
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو اپنی معیشت کو زیادہ سے زیادہ خود انحصار بنا کر پابندیاں لگانے والوں کو منہ توڑ جواب دینے کی ضرورت ہے۔

سیئول سے جاری ایک بیان میں کہا کہ وہ قومی معیشت کو خود انحصار بنانے کےلئے کوششیں تیز کریں گے تاکہ شمالی کوریا کو جھکنے پر مجبور کرنے کا سوچنے والی دشمن قوتوں سے نمٹا جاسکے۔

انہوں نے ایک بار پھر اقتصادی ترقی اور تذویراتی سمت درست کرنے پر توجہ جاری رکھنے کا عندیہ دیا جسے انہوں نے گزشتہ سال باضابطہ طور پر ترجیح قرار دیا تھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2D8CkUH

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times