Saturday, April 13, 2019

وزیراعظم عمران خان کا دورہ ایران کا شیڈول طے پاگیا

وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان کے 21 اپریل کو ایران کے دورے پر جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان 21 اپریل کو دیگر وزراء کے ہمراہ ایران کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خمینی اور صدر حسن روحانی سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کے دورہ ایران کا مقصد پاک ایران تعلقات کو فروغ دینا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات مضبوط کرنا ہے جب کہ اس دوران امت مسلمہ کو یکجا کرنے پر بھی زور دیا جائے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Zag6Li

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times