Tuesday, April 9, 2019

نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ: ایک ہزار میگاواٹ سے زائد بجلی کی پیداوار کا ہدف حاصل

نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ
نیلم جہلم پن بجلی منصوبے سے آج ایک ہزار میگاواٹ سے زائد بجلی کی پیداوار کا ہدف حاصل کرکے ایک اورسنگ میل حاصل کرلیا گیا ہے۔

واپڈا کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق نیلم جہلم پن بجلی منصوبے سے مقررہ پیداواری صلاحیت969 میگاواٹ سے زائد1040میگاواٹ تک بجلی پیدا کی گئی جو بجلی گھر کے موثر معیار کا مظہر ہے۔

ادھر واپڈا کے چیئرمین مزمل حسین نے نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کی انتظامیہ اور انجینئروں کو پیشہ وارانہ کارکردگی پر مبارکباد دی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Gaodjr

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times