Wednesday, April 17, 2019

امریکہ ایران کے ساتھ کشیدگی کے باوجود پابندیوں میں نرمی کرے گا: ترجمان ترک صدر

امریکہ ایران کے ساتھ کشیدگی کے باوجود پابندیوں میں نرمی کرے گا: ترجمان ترک صدر
ترکی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ کشیدگی کے باوجود تیل کی خریداری کے حوالے سے اس پر پابندیوں میں نرمی کرے گا۔

صدر رجب طیب اردوان کے ترجمان ابراہیم کالین نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کے وزیر خزانہ بیرٹ البیراک نے وائٹ ہاؤس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور روس سے ہتھیاروں کی بڑے پیمانے پر خریداری سمیت ترکی کے اختلافات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2PgAE06

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times