Thursday, April 25, 2019

شہزادہ ولیم کی نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ حملوں کے زخمیوں سے خوشگوار ملاقات

شہزادہ ولیم نے نیوزی لینڈ کے دو روزہ دورے میں کرائسٹ چرچ حملوں کے زخمیوں سے ملاقات کی ہے
برطانیہ کے شہزادہ ولیم نے نیوزی لینڈ کے دو روزہ دورے میں کرائسٹ چرچ حملوں کے زخمیوں سے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق شہزادہ ولیم نے زخمیوں سے ملاقات میں کہا کہ وہ انکے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں۔

نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر دہشت گرد حملوں میں پچاس مسلمان جاں بحق ہوگئے تھے۔

شہزادہ ولیم نے اپنی دادی ملکہ ایلزبتھ کی جگہ یہ دورہ کیا جنہیں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈاآرڈرن نے دورے کی دعوت دی تھی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2V1eMMf

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times