Friday, April 5, 2019

خضدار کے علاقے ووڈھ کے قریب مسافر کوچ اور ڈمپر میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق

خضدار کے علاقے ووڈھ کے قریب مسافر کوچ اور ڈمپر میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق
ووڈھ کے علاقے میں مسافر کوچ اور ڈمپر میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے ہیں۔

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے ووڈھ میں کا کا پیر کے قریب حادثہ پیش آیا ہے، مسافر کوچ اور ڈمپر میں تیز رفتاری کے باعث تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق 21 افراد حادثے میں زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ حادثے میں بس کے دونوں ڈرائیور اور ان کا بھتیجا بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2YVp0Mm

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times