Friday, April 19, 2019

سعودی عرب سے غیرقانونی طور پر قیام پذیر59 پاکستانی باشندے ڈیپورٹ

سعودی عرب میں غیرقانونی طور پر قیام پذیر59 پاکستانی باشندے ڈیپورٹ کردیئے گئے ہیں
سعودی عرب میں غیرقانونی طور پر قیام پذیر59 پاکستانی باشندے ڈیپورٹ کردیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے غیرقانونی طور پر قیام پذیر 59 پاکستانی باشندے ڈیپورٹ ہونے کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے نیواسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا دیا گیا۔

ڈیپورٹ ہونے والے باشندوں کو امیگریشن حکام نے ریکارڈ چیک کرنے کے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Xo7Tl1

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times