Tuesday, April 2, 2019

پینٹاگون کا ترکی کو ایف 35 طیاروں کی فراہمی روکنے پر غور

پینٹاگون کا ترکی کو ایف 35 طیاروں کی فراہمی روکنے پر غور
امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون نے ترکی کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فراہمی روکنے کا فیصلہ کر لیا۔

پینٹاگون کے مطابق ترکی کو مزید ایف 35طیاروں کی فراہمی روک دی جائے گی، نیز ایف 35 پروگرام کے تحت مشترکہ سرگرمیاں بھی روک دی جائیں گی۔

پینٹاگون  نے کہا  کہ ترکی روس سے ایس 400 میزائل سسٹم خرید رہا ہے جو ایف 35 پروگرام سے متصادم ہے



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UbSwPh

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times