Thursday, April 4, 2019

افغان طالبان کا صوبے باﺅغیس میں چیک پوسٹ پر حملہ، 13 اہلکار ہلاک، 22 زخمی

افغان طالبان کا صوبے باﺅغیس میں چیک پوسٹ پر حملہ، 13 اہلکار ہلاک، 22 زخمی
افغان صوبے باﺅغیس میں طالبان کے سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں 13 افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک اور22 زخمی ہو گئے۔

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے باﺅ غیس میں طالبان نے سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 13 افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔

افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے حملے کے بعد کئی سیکیورٹی اہلکار لاپتہ ہیں، حملے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورس طلب کرلی گئی جس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ ہلاک اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CXiQlw

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times