Wednesday, March 6, 2019

آرمی چیف سے چین کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

آرمی چیف سے چین کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے نائب وزیرخارجہ کونگ ژوآن یو نے ملاقات کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے چین کے نائب وزیر خارجہ کونگ ژو آن یو نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعاون، پاک بھارت حالیہ کشیدگی، علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

چینی نائب وزیرخارجہ نے علاقائی امن و سلامتی کیلئے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2ER559D

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times