Monday, March 18, 2019

قومی ہیرو ایم ایم عالم کی چھٹی برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

 ایم ایم عالم
قومی ہیرو ایم ایم عالم کی چھٹی برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ ۱۹۶۵ کی پاک بھارت جنگ کے بعد ان کو قومی ہیرو قرار دے دیا گیا۔

ایم ایم عالم اپنے گیارہ بہن بھائیوں میں سب سے بڑے تھے۔ وہ بنگال میں پیدا ہوئے لیکن ۱۹۴۷ میں پاکستان بننے کے بعد انہوں نے پاکستان ہجرت کی۔

ایم ایم عالم نے ۲ اکتوبر ۱۹۵۳ کے پاکستان ائیر فورس میں کمیشن حاصل کی۔

۱۹۶۵ کی جنگ کے بعد ان کو قومی ہیرو قرار دے دیا گیا۔ جب انہوں نے اپنےایف۔۸۶ سابری لڑاکا طیارے کی مدد سے بھارت کے ۹ لڑاکا طیارے ایک میٹ سے بھی کم وقت میں مار گرائے۔

وہ ۱۹۸۲ کو پی ایف سے ریٹائر ہوئے اور ریٹائرمنٹ کے بعد کراچی میں رہایش پزیر رہے۔
اور آخر کار ۱۸ مارچ ۲۰۱۳ کو اس جہانِ فانی سے کوچ کر گئے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Y5H6uX

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times