Monday, March 18, 2019

وزیراعظم عمران سے اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات

وزیراعظم عمران سے اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں اسمبلی میں قانون سازی سے اہم معاملات پر گفتگو کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی، جس میں اسد قیصر نے وزیراعظم عمران خان کو قومی اسمبلی میں ہونے والی قانون سازی سے متعلق بریف کیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2FkZ6dm

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times