Thursday, March 14, 2019

نشاط گروپ کے چیف ایگزیکٹو میاں منشا نیب میں پیش

نشاط گروپ کے چیف ایگزیکٹو میاں منشا نیب میں پیش
نشاط گروپ کے چیف ایگزیکٹو میاں منشا نیب میں پیش ہوگئے۔ قومی احتساب بیورو(نیب)نے نشاط گروپ کے چیف ایگزیکٹو میاں منشا کو بیٹوں سمیت آج طلب کیا تھا لیکن وہ اکیلے نیب میں پیش ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب)نے نشاط گروپ کے چیف ایگزیکٹو میاں منشا کو بیٹوں سمیت آج طلب کیا تھا لیکن وہ اکیلے نیب میں پیش ہوئے۔

میاں منشا پر الزام ہے کہ انہوں نے لاکھوں پاؤنڈ سے برطانیہ میں سینٹ جیمز ہوٹل اینڈ کلب خریدا اور یہ رقم غیر قانونی طور پر پاکستان سے برطانیہ منتقل کی گئی۔

نیب نے بھیجے گئے اپنے مراسلہ میں لکھا ہے کہ میاں منشا اور ان کے بیٹے سینٹ جیمز اینڈ کلب کے مالکانہ دستاویزات اور مکمل منی ٹریل کے ساتھ اپنے ہمراہ لائیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TBrwbY

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times