
میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں توسیع کا آج آخری روز ہے۔ مقدمے کی سماعت بینکنگ کورٹ کراچی میں ہوگی۔ جبکہ اثاثہ جات کیس میں سراج درانی احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری، فریال تالپور کی ضمانت میں توسیع کا آج آخری روز ہے۔ آصف زرداری اور فریال تالپور کا آج عدالت میں پیش ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
ْْذرائع نے مزید بتایا کہ اثاثہ جات کیس میں سراج درانی احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CglZg0
0 comments: