Wednesday, March 20, 2019

ای سی سی نے شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کی بحالی کے لئے فنڈز کی منظوری دی

ای سی سی نے شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کی بحالی کے لئے فنڈز کی منظوری دی
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے شمالی وزیرستان کےعارضی طورپر بے گھر ہونے والے افراد کی بحالی کےلئے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دی ہے۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔

 اجلاس میں وفاقی انتظامیہ اور ترقیاتی ڈویژن کےلئے بیس کروڑ 26 لاکھ37 ہزار کی تکنیکی امداد اور وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی وزارت کے تحت بیرون پاکستان چیئرز کےلئے ایک کروڑ 24 لاکھ 9 ہزار روپے کی منظوری دی گئی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2FpbEAl

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times