
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسد عمر کی صدارت میں آج (ببدھ) اسلام آباد میں ہورہا ہے۔
اجلاس میں پیٹرولیم، بحری امور، محاصل اور توانائی ڈویژن سے متعلق مختلف تجاویز پر غور کیا جائیگا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2WpyJbW
0 comments: